Friday, September 10, 2010, Shawwal 1,1431
Home | Contact Us | About Us | Site Map
Search :   
 
Joint Internet Shia Community (JISC) Library News & Events اردو Forum Blog Yellow Links Downloads Signup
Welcome to Momineen.com Quranic Istikhara
Skip Menu
قرآنی استخارہ  

 ھدايات

 اچھے استخارے کیليۓ اضطرابی کیفیت کا موجود ھونا بہت ضروری ھے۔ ‍قران حکیم کی اس آیت سے فائدہ اٹھا‏ئیں۔

أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ  --  سورة النمل 27:62

 اور وہ کون ھے جب مُضْطَرَّ [پریشان حال] اسے پکارے، تو وہ اسکی دعا کو سنتا اور مصیبت کو دور کرتا ھے۔

 براہ کرم بسم اللہ پڑھ کر اللہ سبحا ن تعا لی سے مد د ما نگيں اور دل ميں نيت کریں۔

اپنا سوال  اس طرح سے بيا ن  کريں کہ جواب کی توقع صرف ھاں يا نہ ميں آ ۓ۔

مـثلا'' –

کیا ميری شا د ی علی  کے ساتھہ  کامياب رھے گی؟
کیا ميری  شا د ی فاطمہ کے ساتھہ   کامياب رہے گی؟  
 
کیا فلاں بنک کی نوکری ميرے ليے بہتر رھے گی؟
کیا اس تاریخ کو پاکستان کا سفر میرے لیے بہتر رھے گا؟
 
کیا حیدر نام میرے بیٹے کہ لیے  مفيد رھے گا؟

نوٹ؛

دیکھیں کہ آیت کا جواب یا متن آپ کے سوال سے کسی حد تک مطابقت  رکھتا ھو۔ اگر آپ اپنے  سوال کا جواب صيح طريقے  سے حاصل نہں کر پا رھے، تو دوبار کوشش نہ کریں۔ کسی اور وقت میں یہی سوال کریں۔ کوشش کریں کہ سوال کا متن ٹھیک ھو۔

 استخارہ کے بارے میں مزید معلومات کے ليۓ انگلش کے چند اچھے مضامين آپ کی خدمت ميں حاضرھيں۔ پڑھنے کیليۓ یہاں کلک کريں۔

دل میں استخارہ کی  نیت کریں۔ اور اللہ سبحا ن تعا لی سے سوال کریں۔
 
تین مرتبہ درود پڑھیں
تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں
تین مرتبہ درود  پڑھیں
اردو بلاگ - آپ کے مضامین
قرآنی استخارہ
مولانا سخاوت حسین سندرالوی
افضل عباس - ا‏ؤسلو - ناروے‎
ڈاک‌‌ٹر سید نیرعابدی
ڈاک‌‌ٹر سید ماجد رضا عابدی
خواتین کیلیے
متفرق مو‌‍‌ضوعات
Designed & Developed by NEO BELL ©2002-2010 Momineen.com [ Privacy Policy ] [ Terms & Conditions ]